اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

7 اکتوبر 2020

5:17:45 PM
1076562

کوفہ کے لوگوں کے موکب زائرین کی خدمت کرتے ہوئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امسال اربعین حسینی کے موقع پر کورونا وائرس کی وجہ سے غیر ملکی زائرین کو عراق جانے کا موقع نہیں ملا جبکہ عراقی زائرین ملک کے دور و دراز علاقوں سے کربلا کے طرف رواں دواں ہیں تاکہ اربعین کے دن خود کو حرم مطہر تک پہنچا سکیں۔