اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

27 ستمبر 2020

12:47:41 PM
1073924

آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے

تصویریں: آیت اللہ تسخیری اوائل انقلاب اسلامی کے دوران

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور اسمبلی کے سابق سیکرٹری جنرل مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کے ابتدائی دور میں ان کی سرگرمیوں کی چند تصویریں شائع کرتے ہیں۔