اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

27 ستمبر 2020

12:40:41 PM
1073922

آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے

آیت اللہ تسخیری کی نجف اشرف میں حصول علم کے دوران کی چند تصویریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے ان کی چند تصویری شائع کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں جو نجف اشرف میں علم حاصل کرنے کے زمانے سے متعلق ہیں۔