اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

23 ستمبر 2020

6:33:21 PM
1073047

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امسال کرونا کے منحوس وائرس کی وجہ سے عراقی حکومت نے غیر ملکی زائرین کو کربلا جانے سے منع کر دیا ہے اس وجہ سے عراقی زائرین سے عراق کے گوشہ و کنار سے کربلا کی طرف رواں دواں ہیں۔