اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

23 ستمبر 2020

5:02:44 PM
1073029

حرم حضرت معصومہ(س) میں جناب رقیہ(س) کے یوم شہادت پر بچیوں کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت رقیہ (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں چھوٹی چھوٹی بچیوں نے اپنے خاص انداز میں عزاداری منائی۔