اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

23 ستمبر 2020

12:26:39 PM
1072988

سیڈنی کے اسلامی مرکز آل یاسین میں حضرت رقیہ (س) کی مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سیڈنی کے اسلامی مرکز آل یاسین میں حضرت رقیہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔