اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

12 ستمبر 2020

5:32:10 PM
1070067

آیت اللہ یوسف صانعی کا انتقال

حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد آیت اللہ صانعی دار فانی کو الوداع کہتے ہوئے اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام خمینی (رہ) کے شاگرد اور حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد آیت اللہ صانعی ۸۳ سال کی عمر میں دار فانی کو الوداع کہہ گئے۔
حوزہ علمیہ کے نامور استاد کو جمعرات کی شام اپنے گھر میں زمین پر گر جانے کی وجہ سے چوٹ پہنچ گئی اور قم کے ہسپتال میں بھرتی کئے جانے کے بعد آج عارضہ قلبی کی بنا پر انتقال کر گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲