اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

8 ستمبر 2020

7:26:52 PM
1068988

کراچی میں شہدائے کربلا کے نام درختوں کی کاشت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالمی تنظیم حسین کون ہیں؟ نے کراچی میں شہدائے کربلا کے نام سے درختوں کی کاشت کی ہے۔