اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

8 ستمبر 2020

7:26:48 PM
1068986

لندن میں امام حسین (ع) کے نام پر نذر و نیاز تقسیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لندن میں امام حسین علیہم السلام اور شہدائے کربلا کے نام ضرورتمندوں میں نذر و نیاز تقسیم کی گئی۔