اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

6 ستمبر 2020

2:25:09 PM
1068355

تنزانیہ؛ زنگبار میں حسینی طرز زندگی کی تعلیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تنزانیہ کے شہر زنگبار میں عالمی تنظیم ’حسین کون ہیں؟‘ کے ذریعے بچوں کو حسینی طرز زندگی کی تعلیم دینے کی کوشش کی گئی۔