اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

5 ستمبر 2020

6:02:10 PM
1068084

"ایران اور ہندوستان میں مرثیہ خوانی" کے زیر عنوان ویبنار کا انعقاد

’ایران اور ہندوستان میں مرثیہ خوانی‘ کے زیر عنوان ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ "ایران اور ہندوستان میں مرثیہ خوانی" ویبنار دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس، مرکز کتبخانہ ایران، لکھنو یونیورسٹی، گیلان یونیورسٹی، شہید بہشتی یونیورسٹی اور لندن کے مرکز مطالعات ایران کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا۔



اس ایک روزہ ویبنار میں مذکورہ یونیورسٹیوں کے اساتید نے ۱۷ مضامین پیش کئے اور ایران اور ہندوستان میں مرثیہ خوانی کی مشترکہ تاریخ کے علاوہ مرثیہ خوانی کے ارتقاء میں اسلامی انقلاب کے کردار پر روشنی ڈالی۔

............

242