اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 ستمبر 2020

12:27:08 PM
1067074

سندھ بھر میں پیام عزاداری جلوس اور حسینی بلڈ ڈونیشن کئمپس کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے زیر اہتمام سندھ بھر میں پیام عزاداری جلوس برآمد کئیے گئے، جبکہ سے 40 شہروں میں یوم عاشور کو حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ذریعے خون کے عطیات جمع کرکے امام حسینؑ اور انصار کربلا کے نام پر بلڈ بیگز تھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور ضرورت مند انسانوں کو عطیہ کئے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲