اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 ستمبر 2020

12:12:37 PM
1067071

گھانا؛ آکرا شہر میں یوم عاشور پر سیمینار کا انعقاد، فلسفہ عزاداری پر تقاریر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افریقہ کے شر گھانا کے شہر آکرا میں یوم عاشور کو ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی علماء نے امام حسین (ع) کی شہادت کا فلسفہ اور عزاداری کا مقصد بیان کیا۔