اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 ستمبر 2020

11:56:22 AM
1067056

ڈنمارک کے شہر وایلہ میں عزاداری سید الشہدا(ع)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ڈنمارک کے شہر وایلہ میں واقع امام بارگاہ الزہرا (س) میں یوم عاشور کو مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔