اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 ستمبر 2020

11:20:39 AM
1067043

جمہوریہ داغستان کے شہر دربند میں عظیم الشان جلوس عزا برآمد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جمہوریہ داغستان کے شہر دربند میں یوم عاشور کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس عزا برآمد کیا گیا۔