اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 ستمبر 2020

8:41:35 AM
1066916

سویڈن؛ اوربرو شہر میں یوم عاشور کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کے شہر اوربرو میں یوم عاشور کے موقع پر اسلامی مرکز کربلا میں مجلس عزا اور ماتم حسین (ع) کا اہتمام کیا گیا۔