اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 ستمبر 2020

8:24:20 AM
1066903

کشمیر میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں زخمی عزادار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے یوم عاشور عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بنا کر کئی زخمی کر دیا۔