اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

29 اگست 2020

1:42:56 PM
1066324

سویڈن؛ امام بارگاہ الزہرا (س) میں عزاداری سید الشہدا(ع)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کے شہر اسکیلسٹونا میں واقع امام بارگاہ الزہرا (س) میں مجالس عزا کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے۔