اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

27 اگست 2020

11:26:43 AM
1065868

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پہلی مجلس عزا کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے امسال حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا انعقاد عمل نہیں لایا گیا لیکن گزشتہ شب حسینیہ امام خمینی میں آنلاین مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں صرف رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔