اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

25 اگست 2020

7:17:46 PM
1065469

ٹوکیو میں آنلاین مجالس کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو میں واقع امام بارگاہ باب العلم میں مومنین آنلاین مجالس سماعت کرنے کے لیے اکٹھا ہوتے ہیں۔