اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

24 اگست 2020

10:34:43 AM
1065014

پیشاور میں جلوس ہائے عزا کا سلسلہ شروع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر پیشاور میں محرم الحرام کے آغاز سے ہی جلوس ہائے عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔