اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

24 اگست 2020

10:12:43 AM
1065010

صحت کے اصولوں کی رعایت کے ساتھ بغداد میں عزاداری سید الشہداء کا سلسلہ جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ میڈیکل پروٹوکولز کے ساتھ عراق کے دار الحکومت بغداد میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ان مجالس میں حجۃ الاسلام عمار حکیم بھی شرکت کر رہے ہیں۔