اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

24 اگست 2020

9:37:56 AM
1065003

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی ایصال ثواب مجلس آنلاین ہو گئی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی آنلاین مجلس آج بروز پیر کو شام ۶ بجے ایران ٹائم کے مطابق منعقد ہو گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلام کی بولتی زبان اور مجاہد عالم دین، علامہ آیت اللہ محمد علی تسخیری کی مجلس ترحیم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آج آنلاین منعقد ہو گی۔
یہ مجلس جو سائبری اسپیس کے ذریعے منعقد ہو گی اس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی، بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم، کویت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلیٰ کونسل کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسین معتوق، اور عراق سے حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد سعید نعمانی اس آنلائن مجلس سے خطاب کریں گے۔
مجلس کا ٹائم: ۲۴ اگست، بروز پیر ۱۸ بجے ایران ٹائم کے مطابق
مجلس کا لینک
https://vc.miu.ac.ir/ahl
مجلس میں شامل ہونے کا طریقہ
فلش پلیر یا اڈوبی کو اپنے موبائل فون یا لیپ ٹاپ میں انسٹال کریں
اور ان سافٹ ویئر کے ذریعے مجلس میں شامل ہو جائیں
صرف مہمان کے آپشن پر کلک کرنا ہو گا:
enter az a Guest
انسٹاگرام لینک: https://www.instagram.com/ahlul.bayt14?r=nametag

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲