اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

23 اگست 2020

9:09:23 PM
1064946

قم؛ مسجد مقدس جمکران میں عزاداری سید الشہداء

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا کی وجہ سے قم میں مسجد مقدس جمکران کے کھلے صحن میں عزاداری سید الشہدا(ع) کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔