اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

8:50:46 PM
1064414

حرم حضرت معصومہ (س) کے گنبد پر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محرم الحرام کی آمد پر قم میں حرم حضرت معصومہ (س) کے گنبد پر ایک تقریب کے دوران سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا۔