اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

6:07:45 PM
1064402

آیت اللہ تسخیری کا قم میں تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ تسخیری کی قم میں تشییع جنازہ اور نماز جنازہ کے بعد تدفین ہو گئی۔