اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

2:29:56 PM
1064389

کینیڈا؛ ہیملٹن شہر میں المصطفیٰ امام بارگاہ میں محرم کی تیاریاں مکمل

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کینیڈا کے شہر ہیملٹن میں المصطفیٰ امام بارگاہ کو عزاداری کے انعقاد کے لیے سجا دیا گیا۔