اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

2:26:02 PM
1064388

کانگو؛ کنشاسا میں تنظیم ’حسین کون ہیں؟‘ نے 62 یتیم گھرانوں کو امداد تقسیم کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کانگو کے دار الحکومت کنشاسا میں عالمی تنظیم حسین کون ہیں؟ کی جانب سے ۶۲ یتیم گھرانوں میں امداد تقسیم کی گئی۔