اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

2:21:02 PM
1064387

امریکہ؛ ٹیگساس کے شہر ہیوسٹن میں پرچم علمدار کربلا بلند کر دیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کی ریاست ٹیگساس کے شہر ہیوسٹن میں واقع دار العباس میں محرم الحرام کی آمد پر پرچم علمدار کربلا بلند کر دیا گیا۔