اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

2:14:06 PM
1064386

ترکی؛ عزاداری کے انعقاد کے حوالے سے مسجد امام رضا (س) استنبول کے انتظامیہ کی خصوصی میٹنگ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محرم الحرام کی آمد پر ترکی میں مسجد امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی نے ایک میٹنگ کے ذریعے عزاداری کے حوالے سے اہم فیصلے لیے۔