اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 اگست 2020

11:03:23 AM
1064364

زمبابوے کے اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن کا آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر تسلیتی پیغام

زمبابوے کے اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن اور مسجد آل محمد(ص) کی انتظامیہ کمیٹی نے آیت اللہ محمد علی تسخیری کے انتقال پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ زمبابوے کے اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن اور مسجد آل محمد(ص) کی انتظامیہ کمیٹی نے آیت اللہ محمد علی تسخیری کے انتقال پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں مرحوم کی رحلت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی دنیا بھر میں دین حق کی نشر و اشاعت کے تئیں خدمات کو سراہنا دیا اور رہبر انقلاب اسلامی، علمائے کرام، عالم تشیع کو اس عظیم نقصان پر تسلیت و تعزیت پیش کی ہے۔

............

242