اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

1 جولائی 2020

5:45:42 AM
1051771

تصویر/ رہبر انقلاب اسلامی نے خود ماسک پہن کر دوسروں کو بھی پہننے کی تاکید کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس سے خود کو بچانے کے لیے رہبر انقلاب اسلامی نے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران حکومتی عہدہ داروں اور عوام کو ماسک پہننے پر زور دیا اور کہا کہ پہلے ملک کے اعلیٰ عہدہ دار صحت کے اصولوں کی رعایت کریں تاکہ عوام بھی ان اصولوں کی پابند ہو سکے، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ نے ویڈیو کانفرنس میں پہلے خود ماسک پہنا اور پھر دوسروں کو بھی تاکید کی کہ اس بیماری سے بچنے کا تنہا راستہ بھیڑ بھاڑ کی جگہوں پر ماسک کا استعمال ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲