8 جون 2020 - 09:57
News ID: 1044567

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں ہو رہے حکومت مخالف مظاہروں کی جہاں حمایت کا اعلان کیا ہے وہیں اندرون ملک نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کر رہے امریکی شہریوں کو غنڈے اور بدمعاش قرار دے کر انہیں گولی مار دینے کی دھمکی دی۔