اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : sahar tv
ہفتہ

6 جون 2020

10:28:20 AM
1043806

کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ نے مظاہرین کی آواز سننے کے بجائے انہیں ہر ممکن طریقے سے کچلنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد شہروں میں پولیس کے علاوہ فوج کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار جبکہ سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔