اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : sahar tv
جمعرات

30 اپریل 2020

10:06:50 AM
1031836

ماہ مبارک رمضان کے چھٹے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

اَللّٰھُمَّ أَعِنِّی فِیہِ عَلَی صِیامِہِ وَقِیامِہِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ ھَفَواتِہِ وَآثامِہِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ ذِکْرَکَ بِدَوامِہِ، بِتَوْفِیقِکَ یَا ھادِیَ الْمُضِلِّینَ

 اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اورعبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے