21 اپریل 2020 - 09:04
News ID: 1028158

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔