اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : sahar tv
پیر

20 اپریل 2020

8:11:05 AM
1027710

اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ہونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ، مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس کا گرو امریکہ بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اقوام متحدہ ہے جس کے بس میں سوائے بیان بازی کے اور کچھ نہیں ہے۔