16 اپریل 2020 - 13:54
کم کھاؤ صحت بناؤ۔ پوسٹر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص کم کھاتا ہے صحتمند رہتا ہے اور جو پر خوری کرتا ہے، وہ بیمار رہتا ہے اور اس کا دل سخت ہو جاتا ہے۔(نهج الفصاحه ص 728 ، ح 2779)