اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس میں مزید 5210 افراد مبتلا ہو گئے، اس طرح مجموعی طور پر اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 7503 ہوگئی اور اس ملک میں کورونا سے اب تک 74386 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ جس کے بعد اس ملک کی ایک نرس نے اٹلی کے ہسپتالوں کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
