اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا سے سخت انتقام لینے کا شدید مطالبہ اٹھ رہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی امریکی دہشت گردوں سے سخت انتقام لینے پر تاکید کی ہے۔
/129
7 جنوری 2020 - 05:06
News ID: 1000031

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا سے سخت انتقام لینے کا شدید مطالبہ اٹھ رہا ہے۔