اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
منگل

7 جنوری 2020

4:52:37 AM
1000021

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انہوں نے اتوار کی شام اپنے تاریخی بیان میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا تھا اور اپنے ہاتھوں سے اشارہ کرکے کہا کہ امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن وہ جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر۔

سید حسن نصر اللہ کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہا ہے اوریہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔





/129