بین الاقوامی بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر نے کہا ہے: آبنائے ہرمز بند ہے اس لئے کہ امریکہ اور اسرائیل نے یران کے خلاف بلاوجہ جنگ کا آغاز کیا جس کی بنیاد وہی جوہری جھوٹ تھا جو وہ کئی عشروں سے بول رہے ہیں۔۔۔۔ "آپ جانتے ہیں کہ جوہری ہتھیار کے پاس ہیں" "اسرائیل۔"

6 اپریل 2026 - 12:23

تصویری خبر | ایران پر امریکی اسرائیلی جھوٹ پر مبنی ناجائز جنگ آبنائے ہرمز کی بندش کا سبب، مارجوری ٹیلر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha