اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، گذشتہ دنوں دھشتگردوں کے حملوں کی وجہ سے ایران کے مختلف شھروں میں کیئے افراد شہید ہوئے جس میں پولیس، سپاہ پاسداران انقلاب، بسیجی جوان اور عام شھری شامل تھے، ایسے شرمناک عمل کی وجہ سے ایران کی حکومت نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا اسی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔

12 جنوری 2026 - 17:16

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha