منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی سرپرستی میں 12 مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کی شادیاں ایک عظیم الشان تقریب میں منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر 12 جوڑوں کو نکاح کے مبارک بندھن میں باندھا گیا، اور ہر جوڑے کو ازدواجی زندگی شروع کرنے کے لیے ضروری گھریلو سامان بھی تحفے میں دیا گیا۔ یہ تقریب نارووال، پاکستان میں منعقد ہوئی۔

25 اکتوبر 2025 - 10:14
مآخذ: ابنا

 اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی سرپرستی میں 12 مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کی شادیاں ایک عظیم الشان تقریب میں منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر 12 جوڑوں کو نکاح کے مبارک بندھن میں باندھا گیا، اور ہر جوڑے کو ازدواجی زندگی شروع کرنے کے لیے ضروری گھریلو سامان بھی تحفے میں دیا گیا۔ یہ تقریب نارووال، پاکستان میں منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha