آیت اللہ احمد بہشتی، جو صوبہ فارس کے عوام کی نمائندگی مجلسِ خبرگانِ رہبری میں کرتے ہیں، نے آج بروز ہفتہ مطابق 11 اکتوبر 2025 بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ابنا کے دفتر کا دورہ کیا۔دورے کے دوران آیت اللہ بہشتی کو ایجنسی کی صحافتی و خبری سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔
آیت اللہ احمد بہشتی، جو صوبہ فارس کے عوام کی نمائندگی مجلسِ خبرگانِ رہبری میں کرتے ہیں، نے آج بروز ہفتہ مطابق 11 اکتوبر 2025 بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ابنا کے دفتر کا دورہ کیا۔دورے کے دوران آیت اللہ بہشتی کو ایجنسی کی صحافتی و خبری سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔بعد ازاں انہوں نے ابنا کے صحافیوں سے ملاقات کی اور موجودہ حالات میں میڈیا کے کردار اور ذمہ داری کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ کی دینی و اخلاقی رسالت پر زور دیا۔
آپ کا تبصرہ