بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان ناصر کنعانی نے X نیٹ ورک پر لکھا: "دہشت گرد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر مکمل قبضہ کرنے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ غزہ کے خلاف لاحاصل مہمات کا اعادہ، مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا پھیلاؤ اور اسرائیل کے خلاف بڑھتی ہوئی عالمی نفرت سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ریاست ایک بےمثال سیاسی، فوجی اور بین الاقوامی بحران میں مبتلا ہے۔"

18 اگست 2025 - 20:22

تصویری خبر | صہیونی ریاست ایک بےمثال سیاسی، فوجی اور بین الاقوامی بحران میں مبتلا ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha