اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ابو عبیدہ نے جنگ غزہ کے علاقے خان یونس میں اپنے کمانڈر اور طوفان الاقصیٰ کے خالق محمد الضیف اور ساتھی کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی اورکہا کہ 4 ماہ قبل خان یونس پرغاصب صہیونیوں کے حملے میں کمانڈرانچیف محمد الضیف، ڈپٹی کمانڈرمروان عیسیٰ (ابوالبراء) آرسنل انچارچ غازی ابوطماعہ (ابو موسیٰ)، افرادی قوت کے انچارج رائد ثابت،خان یونس ڈویژن کے کمانڈر رافع سلامہ (ابومحمد) شمالی ڈویژن کے کمانڈر احمدالغندور(ابوانس) اورمرکزی ڈویژن کے کمانڈر ایمن نوفل (ابواحمد) نے جام شہادت نوش کیا ہے۔/110
1 فروری 2025 - 12:20
News ID: 1525793-