اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے شہر پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کے خلاف آسٹریلیا کے میلبورن میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

1 دسمبر 2024 - 14:17