اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہالینڈ کے شہر ہلورسم میں غزا کے شہداء کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سول سوسائٹی ، صحافی برادردی، اور عام شہریوں نے شرکت کی اور فلسطین کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی گئی ۔

7 نومبر 2024 - 13:26