اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی چینل i24 نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس بہت معمولی سے فرق سے، ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے ہیں۔ انتخابات کے نتائج آنے کے بعد امریکہ میں بغاوت کا امکان بہت وسیع ہے۔ دکانداروں نے اپنی دکانوں کے ساتھ تختے لگا کر ممکنہ لوٹ مار سے بچاؤ کا انتظام کر رہے ہیں۔۔۔ یہ ہے سب سے بڑے شیخی مار جمہوریت کی حقائق، جہاں لوگوں کے کہنے کے مطابق، انہیں بدتر کے مقابلے میں بد کو ووٹ دینا پڑتا ہے۔/110

5 نومبر 2024 - 10:15